نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
احرار الشام دہشت گرد گروہ کے عناصر نے کیا جس میں 20 سے زیادہ عام شہری جاں بحق اور تقریبا 60 دیگر زخمی ہوئے۔
ایک اور رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے مغربی شام کے حماۃ شہر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی جس میں نصرہ فرنٹ اور احرارالشام کے 18 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ اس کارروائی کے دوران غیر ملکی حما ...
احرارالشام نے پورے شام میں اپنے ہزاروں جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ الوقت - شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ احرارالشام نے پورے شام میں اپنے ہزاروں جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
الحدث نیوز ایجنسی کی جمعرات کی رپورٹ کے مطابق، دہشت گرد گروہ احرارالشام کے سرغنہ خالد ابو انس نے بتایا ہے کہ اب تک پورے ...
احرارالشام دہشت گرد گروہ، شہریوں کو باہر نکلنے سے روک رہے ہیں۔
بشار جعفری نے بتایا کہ دہشت گرد مارٹر حملہ کر رہے ہیں اور عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ بشار جعفری نے بتایا کہ تكفيريوں نے جمعرات کو صبح 14 افراد کو ہلاک کر دیا کیونکہ وہ لوگوں کو دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقے ...
احرار الشام اور دیگر انتہا پسند گروہوں کی موجودگی ہے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر شام میں خونریزی کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں۔ یہ جہادی جنگجو دوسرے گروہوں کو اقتدار کے قابل نہیں سمجھتے اور کفار اور مشرکین سے جہاد کو اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں۔ یہی سبب ہے کہ شام میں جو امن کا قیام نہیں ہو پا رہا ہے اس میں ...
احرار الشام، الثوار لاہل الشام، جیش المجاہدین، جیش ادلب اور جبہۃ الشامیہ کا نام لیا جا سکتا ہے۔ یعنی شام کے مسلح مخالفین میں سے صرف 20 فیصد نے ہی شام کے مذاکرات میں نمائندگی کی تھی۔ ان گروہوں نے خود کو داخلی اور غیر ملکی حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی۔
4 - ترکی کا موقف اور آس ...
احرار الشام مسلح گروہ کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا تھا لیکن مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے کچھ معاہدوں کے بعد صوبہ ادلب اور شام کے شمالی علاقوں میں حالات کسی حد تک پر امن نظر آ رہے ہیں۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ آستانہ اجلاس میں ہونے والی مفاہمت کے بعد شام میں سرگرم مسلح مخالفین ایک دوسرے کو نشان ...
احرار الشام گروہ کو شامل کرنے پر شدید اختلافات پائے جاتے تھے۔ یہ دونوں گروہ اس سے پہلے تک حلب میں ایک دوسرے کے مد مقابل تھے اور نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے اس شمولیت کے مخالفین رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کر دی۔ ان حالات کا نتیجہ احرار الشام میں شگاف پیدا ہو گیا اور ابو ہاشم الشیخ کی سربراہی میں ...